ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نواز شریف نے دل کھول کر رکھ دیا، انٹرویو اتوار کو نشر ہوگا، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نوازشریف نے میڈیا کے سامنے ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کیں۔

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے میڈیا کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے۔ ان کا انٹریو آج  اتوار کو میڈیا پر نشر ہوگا۔

یاد رہے کہ مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پیر کے روز پاسپورٹ واپس ملا تھا جبکہ وہ منگل کی صبح لاہور سے دوحہ روانہ ہوئیں، جہاں ایک روز قیام کے بعد وہ لندن پہنچی تھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں