English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

القمر

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز  شریف سے  مولانا فضل  الرحمن کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز  شریف سے جمیعت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل  الرحمن اسلام آباد میں ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمن نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں امن قائم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنے ہونگے، حکومت مخالف چیزوں کو ختم کرنے کے لیے قانونی اداروں کو حرکت میں لانا ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے