English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکمرانوں کا پاؤں عوام کی گردن پر ہے سانس لینا مشکل ہو چکا ہے، فواد چودھری

القمر

اسلام آ باد: رہنما تحریک انصاف فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عوام کا مطالبہ ہے کہ ملک عوام کو واپس کیا جائے۔

فواد چودھری نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ امپورٹڈ حکومت کا بستر گول ہو اور ملک نئے انتخابات کی طرف بڑھے،ان حکمرانوں کا پاؤں عوام کی گردن پر ہے اور سانس لینا مشکل ہو چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے غیرمقبول حکومت کیلئے غیر مقبول ہونا اداروں کیلئے مناسب نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے