ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا کو بڑے میچز سے پہلے دھچکا، اہم بولر ورلڈکپ سے باہر

برسبین:سری لنکا کے اہم بولر دشمنتھا چمیرا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوگئے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق سری لنکا کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں اہم میچز شروع ہونے سے قبل ہی دھچکا لگا ہے اور اس کا اہم پیسر ایونٹ سے باہر ہوگیا،چمیرا نے سری لنکا اور یو اے ای کے میچ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 وکٹیں لی تھیں تاہم وہ اب پنڈلی کی انجری کی وجہ سے ٹیم کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔

کرکٹ ماہرین کےمطابق دشمنتھا چمیرا ورلڈکپ میں آسٹریلیا کی پچز پر شاندار بولنگ کرسکتے تھے۔

رپورٹس کے مطابق چمیرا کے علاوہ دنشکا اورمدوشھن کے ہمسٹرنگ انجری کے اسکین کے لیے جانے کے بعد ان دونوں کھلاڑیوں کے حوالے سے بھی تشویش کا اظہا رکیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں