ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے،معین خان

 لاہور:لیجنڈ کرکٹر معین خان نے ایشیا کپ میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر بھارت پاکستان نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے۔

نجی ٹی وی پروگرام  میں گفتگو کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ آئی سی سی میں بھارتی اثر و رسوخ زیادہ ہے، بھارتی کرکٹ بورڈ میں سیاسی اثرہے  لہذ اگر بھارت نہیں آنا چاہتا تو نہ آئے لیکن اسپورٹس کو سیاست سے اوپر ہونا چاہیے۔

اس موقع پر آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کاپاکستان نہ جانے کا بیان دیکھ کر حیرت ہوئی، کرکٹر کی حیثیت سے چاہتا ہوں کہ پاک بھارت میچ پاکستان میں ہو۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں