English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تبلیغی جماعت کی گاڑی کا حادثہ، 2افراد شہید ،18زخمی

القمر

چناب نگر:سرگودھا سے آنے والی تبلیغی جماعت کی فلائنگ کوچ کا ڈی آئی خان روڈ غوری والہ کے قریب لاری کے ساتھ خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں02 افراد شہید ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے چناب نگر سے بنوں جانے والی تبلیغی جماعت کے ارکان کی بس ڈیرہ اسماعیل خان روڈ پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 2افراد شہید اور 18زخمی ہوگئے۔

اس حوالے سے ریسکیو 1122حکام نے کہا کہ غوری والا کے قریب بس لاری سے ٹکرا گئی تھی، جاں بحق اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے