English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان اور یو اے ای کی بحری افواج کا مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ

القمر

اسلام آباد:پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحری افواج نے مشق نصل البحر کے دوران فائر پاور کا مظاہرہ کیا ہے۔

پاکستان اور اماراتی بحری افواج کے بحری و فضائی یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائر کی مشقیں کیں۔

ترجمان کے مطابق پاک بحریہ اور اماراتی بحریہ کے یونٹس نے کامیابی سے اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔

ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نیول چیف ایڈمرل امجدخان نیازی اور اماراتی بحریہ کے حکام نے میزائل فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے