English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

قوم نے عمران خان کے بیانیے کو قبول کرلیا ، شاہ محمود قریشی

القمر

کامونکی:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قوم نے عمران خان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم نے عمران خان کے بیانیے کو قبول کرلیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواتین کی بڑی تعداد بھی عمران خان کی کال پر نکلی، لاہور نے جس طرح تاریخی استقبال کیا اسکی مثال نہیں ملتی۔

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ شاہدرہ پر جو مناظر دیکھے وہ حیران کن تھے، قوم نے عمران خان کاساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے