English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں، عمران خان

القمر

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر ہمارے مارچ کے ساتھ لوگوں کا سمندر موجود ہے اور میں گزشتہ 6ماہ سے ملک پر انقلاب برپا ہوتے دیکھ رہا ہوں۔

تاہم انہوں نے کہا کہ سوال صرف یہ ہے کہ کیا یہ انقلاب بیلٹ باکس کے ذریعے آسان راستے سے آئے گا یا خونریزی کی وجہ سے تباہی پر منتج ہو گا؟۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے