English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس کا افغانستان میں  امریکا کے تربیت یافتہ کمانڈوز کو بھرتی کرنے کا انکشاف

القمر

واشنگٹن:امریکا نے افغانستان میں اپنے بیس سالہ قیام کے دوران ہزاروں افغان کمانڈوز کو اعلی ترین جنگی تربیت دی تھی۔

 گذشتہ برس امریکی افواج افغانستان چھوڑ کر گئیں تو ملک پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا۔ افغان فوج کے ہزاروں اہلکار دوسرے ممالک کو فرار ہوگئے۔

 خاصی تعداد میں امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز پناہ لینے ایران پہنچے۔ امریکی خبر رساں ادارے نے دعوی کیا ہے کہ اب روس ان کمانڈوز کو بھرتی کر رہا ہے تاکہ انہیں یوکرائن کی جنگ میں استعمال کر سکے۔

امریکا کی جانب سے ان کمانڈوز کو 1500 ڈالر (سوا تین لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) ماہانہ تنخواہ دی جا رہی ہے۔ جب کہ ان کے اہلخانہ کو محفوظ رہائش گاہیں بھی دی جائیں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے