English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لانگ مارچ کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل

القمر

لاہور:پاکستان تحریکِ انصاف کے آزادی لانگ مارچ کا شیڈول پھر تبدیل کردیا گیا ۔پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا گیا ہے۔

سابق وفاقی وزیر کا اپنے ٹویٹ میں کہا کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی پہنچیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے