ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے سپرد

لاہور : وزیرآبادمیں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، کیس کی تحقیقات کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم نوید کو تفتیش کےلئے لاہور منتقل کردیاگیاہے، ملزم کو چونگ میں قائم سی ٹی ڈی کےسیل میں پہنچا دیاگیا ہے ، جہاں سی ٹی ڈی سمیت اہم اداروں کی ملزم سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں