English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد حفیظ نے بھی لاہور قلندرز سے راہیں جدا کرلیں

القمر

لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)میں لاہور قلندر کی جانب سے 4 سال کھینے کے بعد اب اپنی راہیں جدا کرلیں ہیں
محمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ لاہور قلندرز کے ساتھ میرا چار سالہ سفر یہی ختم ہوتا ہے،سابق کپتان نے کہا کہ چار سالوں کے دوران کامیابی اور سیکھنے کے عمل پر فرنچائز کا شکریہ ادا کرتا ہوں
محمد حفیظ نے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں ان خوبصورت سفر کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے