English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی رہنمائوں کو سیلاب کے بعد تعمیر نو کے درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا،وزیراعظم

القمر

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ، عالمی رہنمائوں کو سیلاب کے بعد تعمیر نو کے درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا، کاپ 27 کے موقع پر عالمی رہنمائوں سے ملاقاتیں ہوئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ عالمی رہنمائوں کو سیلاب کے بعد تعمیر نو کے درپیش چیلنجز سے آگاہ کیا، ملاقاتوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ملاقاتوں میں بین الاقوامی سطح پر تعاون کی فوری ضرورت کو اجاگر کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے