English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت کو فائنل میں پہنچانے کیلئے ساری قوتیں حرکت میں آجائیں گی، عاقب جاوید

القمر

لاہور:پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارت کو فائنل میں پہنچانے کے لیے ساری قوتیں حرکت میں آجائیں گی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں عاقب جاوید، معین خان اور عماد وسیم نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل سے متعلق گفتگو کی،آل راﺅنڈر عماد وسیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کی خواہش کا اظہار کیا۔

عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ بھارت کو فائنل میں پہنچانے کے لیے ساری قوتیں حرکت میں آجائیں گی۔

دوسری جانب معین خان نے کہاکہ پاکستان نے تینوں شعبوں میں بہترین پرفارم کیا اور میچ کا مزہ آیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے