English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کی ٹیم خطرناک، امید ہے اچھا فائنل ہوگا، انگلش کپتان جوز بٹلر

القمر

میلبرن:انگلش کپتان جوز بٹلر  نے کہا ہے کہ پاکستان کی ٹیم خطرناک ہے، دونوں ٹیموں نے آپس میں کافی کرکٹ کھیلی ہے، امید ہے اچھا فائنل ہوگا۔

جوز بٹلر نے پری میچ کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائنل کے لئے پر جوش ہیں، امید ہے اچھی پرفارمنس دیں گے، جو پلان بنایا ہے اس پر عمل کریں گے۔

انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، فائنل میچ کا پریشر ہوتا ہے، کھلاڑیوں پر پورا اعتماد ہے، فائنل میں اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے