English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے واپسی ایک بار پھر موخر

القمر

 لندن:وزیراعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی ایک با پھر موخر کر دی،ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے  ہفتہ کی  رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن ان کی اب  اتوار کو(آج) وطن واپسی متوقع ہے،وزیراعظم نے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے