ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چنیوٹ اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

 چینوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوئی ۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6ریکار ڈکی گئی ،زلزلے کے جھٹکے 8 سیکنڈ تک محسوس کئے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں