ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ارشد شریف قتل کی مکمل تفتیش کرکے حقائق سامنے لائیں گے،کینئن پولیس چیف

نیروبی:کینیا انڈی پینڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی کی چئیرپرسن این مکوری نے کہا ہے کہ کینیا پولیس کے ہاتھوں ارشد شریف کے قتل کی مکمل تفتیش کرکے حقائق سامنے لائیں گے،

نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں این مکوری نے کہا کہ ارشد شریف کیس سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ ارشد شریف کی موت سر میں گولی لگنے سے واقع ہوئی.

انہوں نے کہا کہ ابتدا میں کینیا پولیس نے دعوی کیا تھا کہ خرم احمد کی گاڑی کو رکنے کی ہدایت کو نظرانداز کرنے پر نشانہ بنایا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں