English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 چوہدری رحمت علی کا 125واں یوم پیدائش کل منایا جائیگا

القمر

 سرگودھا:پاکستان کا نام تجویز کرنیوالے چوہدری رحمت علی کا 125واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا،

اس سلسلہ میں حکومت نے تمام تعلیمی اداروں کے سربراہوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سکولوں میں چوری رحمت علی کے حوالے سے بچوں کو آگاہ کریں تاکہ انہیں معلوم ہوسکے کہ ہمارے اکابرین کون تھے اور ان کے کیا کارنامے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے