English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت آرمی ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کر رہی ہے، خواجہ آصف

القمر

اسلام آباد : وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت آرمی ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کر رہی ہے، میڈیا پر شور شرابا غیر ضروری ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کے حوالے سے میڈیا پر شور شرابا غیر ضروری ہے،حکومت ایکٹ میں کسی بڑی تبدیلی پر غور نہیں کر رہی ہے۔

سپریم کورٹ نے سی پی 39/2019کے اپنے فیصلے میں پی اے اے کی متعلقہ شقوں پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا اور اس حوالے سے مناسب وقت پر اس تجویز پر عمل کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے