English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا

القمر

سیئول: شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا ۔

جنوبی کوریا نے پڑوسی ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق کی جانب بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ۔

جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا نے گزشتہ 2 روز میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے