English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

القمر

اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی خیریت معلوم کی۔

میڈیا ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کا شکریہ ادا کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے