English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

آزادکشمیر میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3طالبات جاں بحق

القمر

 پلندری:آزادکشمیر کے علاقے پلندری میں اسکول وین کھائی میں گرنے سے 3طالبات جاں بحق ہوگئیں،  

مقامی پولیس  حکام کے مطابق اسکول وین کھائی میں گرنے کا واقعہ تراڑ کھل میں ہلاں کالاکوٹ کے مقام پر پیش آیا.

حادثے میں وین ڈرائیور بھی شدید زخمی ہوا، اسکول وین حادثے میں جاں بحق ہونے والی طالبات مڈل اسکول میں زیر تعلیم تھیں جبکہ زخمی وین ڈرائیور کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے