English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 38 افراد زخمی

injured

بنگلور: بھارت میں پونے بنگلور ہائی وے پر ٹینکر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 38 افراد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ پونے بنگلور ہائی وے پر نوالے پل کے قریب پیش آیا،ٹرک کی گاڑیوں کو ٹکر کے نتیجے میں 50 کے قریب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ٹریفک حادثے میں 38 افراد زخمی ہوئے جبکہ 48 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔

بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ چلانے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے