English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کردی

کراچی:سندھ حکومت نے گنے کی فی من امدادی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی قیمت پنجاب سے زیادہ مقرر کی ہے، صوبے کے مختلف اضلاع میں شوگر مِلیں چل رہی ہیں۔

 واضح رہے کہ صوبے میں سیلاب سے تباہ حال گنے کے کاشتکار حکومت کی جانب سے امدادی قیمت کا اعلان نہ ہونے پر مشکلات کا شکار تھے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے