English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا اور یوروگوائے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ 2022 میں جنوبی کوریا اور یوروگوائے کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔

ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 14 ویں اور گروپ ایچ کے پہلے میچ میں جنوبی کوریا اور یوروگوائے کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔

اب تک کے ہونے والے 14 میچز میں یہ چوتھا میچ ہے جو بغیر کسی گول کے ختم ہوا ہے۔

میچ برابر ہونے کی وجہ سے دونوں ٹیموں نے ایک ایک پوائنٹ حاصل کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے