ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے اعزازمیں ڈنردیا

 دوحا:کرسٹیانورونالڈو نے پرتگال کے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈنر دیا،

گزشتہ روز وہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو دوحا کے ایک شاندار ہوٹل میں ڈنر کے لیے گئے، ان میں ان کے سابق مانچسٹر یونائیٹڈ ساتھی برونو فرنانڈز اور ڈائیگو ڈیلوٹ بھی شامل تھے، برنانڈو سلوا سمیت کچھ فٹبالرز اس ڈنر سے غیرحاضر تھے۔

انہوں نے یہ وقت اپنی فیملیز کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا،ہیڈ کوچ نے گھانا کے خلاف 0-3سے فتح کے بعد ٹیم کو ٹریننگ سے ایک دن کا آرام دیا تھا، رونالڈو کی پارٹی میں فٹبالرز نیڈنر کے ساتھ ڈانس بھی کیا اور یکجہتی کے اظہار کیلیے مل کر گروپ فوٹو بھی بنوائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں