English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج روکنے کیلئے فورسز تعینات

القمر

بیجنگ:چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں مظاہروں کی کال دی گئی اور کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج کیاجائیگا ۔

دوسری جانب ملک میں 5 دن ریکارڈ کے بعد کورونا کیسز میں کمی آنے لگی ہے۔چین میں گزشتہ روز 38 ہزار 645 کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے