English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں،کئی مظاہرین گرفتار

القمر

 بیجنگ:چین کے شہر گوانگزو میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق زہینگزو میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد سپر مارکیٹس، جمز اور ریسٹورنٹس کھل گئے۔ چین میں 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 828 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 

بیجنگ میں کورونا کیسز میں تیزی آگئی ہے جہاں پر یومیہ 4 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے