ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے،

قطر کے یخ بستہ اسٹیڈیمز فٹبالرز کو بیمار کرنے لگے، برازیل کے اینٹونی نے اپنی ناساز طبیعت کا ذمہ دار ایئرکنڈیشننگ سسٹم کو قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھی کھلاڑی بھی کھانسی اور گلے کی خرابی کا شکار ہوگئے، کئی تو ٹریننگ میں بھی شریک نہیں ہوسکے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں