English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 9افراد زخمی

القمر

واشنگٹن:امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 9افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پیش آیا۔ جہاز کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔ ڈھائی سال قبل بھی امریکی بحریہ کے ایک جہاز میں آگ لگی تھی جس میں 21 افراد زخمی ہوئے تھے۔ آگ لگانے کے الزام میں ایک نیوی اہلکار کو گرفتار کیا گیا تھا جسے عدالت نے بعد میں رہا کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے