English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فیفا ورلڈ کپ: بلجیم اور کروشیا کے درمیان میچ 0-0 سے برابر

القمر

دوحا: فیفا ورلڈ کپ میں بلجیم اور کروشیا کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔

احمد بن علی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایف کے میچ میں بلجیم اور کروشیا کی ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔

تاہم پوائنٹس ٹیبل پر 5 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر موجود کروشیا کی ٹیم راؤنڈ آف 16 میں کوالیفائی کر گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے