English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عبداللہ اور امام کی سنچریوں کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

القمر

راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں جہاں ریکارڈز بن رہے ہیں وہیں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوئی ہے،

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی باردونوں ٹیموں کے اوپنرز نے 200سے زائد رنز کی اوپننگ پارٹنر شپ اسکور کی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں زیک کرالی اور بین ڈیکٹ نے 233رنز کا اوپننگ اسٹینڈ دیا جب کہ پاکستان کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق اور امام الحق نے 225رنز کی شراکت قائم کی،ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے پہلی اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے