English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انگلش کھلاڑی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

القمر

 راولپنڈی:انگلش ٹیم کے جارح مزاج بیٹر اور پارٹ ٹائم بولر لیام لیونگ اسٹون انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے لیونگ اسٹون کے سیریز سے باہر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ آل رانڈر سیدھے پاں کے گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

ای سی بی کے مطابق لیونگ اسٹون فوری طور پر برطانیہ کے لیے روانہ ہوں گے اور ری ہیب کے لیے کام کریں گے، انگلینڈ اور لنکا شائر کا میڈیکل بورڈ ان کی صحت پر کام کرے گا۔انگلینڈ کی جانب سے لیام لیونگ اسٹون کے متبادل کھلاڑی کے طور پر تاحال کسی نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے