ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں اخلاقیات پر عمل درآمد کرانے والی فورس کو ختم کر دیا گیا

تہران:ایران میں اخلاقیات پر عمل درآمد کرانے والی پولیس فورس کو ختم کر دیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے اٹارنی جنرل محمد جعفر منتظری کا کہنا تھا کہ اخلاقیات پولیس کا عدلیہ سیکوئی تعلق نہیں ہے، ‘گشت ارشاد’ کو ختم کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ ایران میں اخلاقیات پولیس ‘گشت ارشاد’ سابق صدر احمدی نژاد نے قائم کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں