English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ٹی واز بریلینٹ، انگلش کپتان بھی چائے کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

القمر

راولپنڈی:انگلش کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں پیش کی جانے والی چائے کو بہترین قرار دیا ۔

ٹی واز بریلینٹ کہا جس پر سوشل میڈیا صارفین کو بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا جملہ ٹی از فینٹاسٹک یاد آگیا،پنڈی ٹیسٹ میچ کے حوالے سے کی گئی۔

پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس سے چائے سے متعلق سوال کیا کہ چائے کیسی تھی؟

اس کے جواب میں بین اسٹوکس پہلے کچھ رکے اور پھر کچھ یاد آنے پر ہنستے ہوئے صحافی کا سوال دہرایا، اور کہا کہ ٹی واز بریلینٹ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے