English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا کے پولیس اسٹیشن میں خودکش حملہ،ایک شخص ہلاک

القمر

جکارتا:انڈونیشیا کے ایک پولیس اسٹیشن پرخود کش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ 

غیر میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے علاقے بینڈنگ میں خودکش حملہ آور پولیس اسٹیشن پہنچا اور خود کو دھماکے خیز مواد سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ 

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خود کش حملہ آور بظاہر ملک میں نئے کرمنل قانون سے ناخوش تھا۔ انسداد دہشتگردی یونٹ کے ساتھ مل کر واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے