English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو کی بوسنیئن ہم منصب سے ملاقات

القمر

بالی:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور بوسنیا ہرزیگوینا کی وزیر خارجہ ڈاکٹر بسیرا ترکوویک کے درمیان بالی میں ملاقات ہوئی،

جس میں دونوں وزرائے خارجہ نے اعلی سطح کے تبادلوں، تجارت اور دوطرفہ تعاون کے طریقہ کار کے ذریعے باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی وسعت کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے