English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کا حامی ہے،شی جن پھنگ

القمر

ریاض:چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین فلسطینی عوام کے جائز قومی حقوق کی بحالی کا بھرپور حامی ہے۔

شی نے فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات میں کہا ہے کہ چین ہمیشہ فلسطینی عوام کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین اور عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات کے فروغ ، عالمی ترقیاتی انیشی ایٹو اور عالمی تحفظ انیشی ایٹو پر عملدرآمد میں چین فلسطینی فریق کے ساتھ رابطے اور تعاون مستحکم کرنےکو تیار ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے