ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب برج خلیفہ سے دو گنا بلند ترین عمارت تعمیرکرے گا

ریاض:سعودی عرب نے دبئی میں دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی دو گنا بلند ترین عمارت تعمیر کرنے پرغور شروع کردیا ہے، یہ عمارت دارالحکومت ریاض میں تعمیرکی جائے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عمارت پر 5 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور یہ برج خلیفہ سے دوگنا اونچی ہوگی۔

دبئی کے مشہورومعروف برج خلیفہ کی اونچائی 828 میٹر ہے جسے سعودی عرب میں بننے والی نئی عمارت پیچھے چھوڑ دے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں