English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ولیمسن کیویز ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی، ساتھی نئے کپتان مقرر

 آکلینڈ: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کین ولیمسن نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا۔

 کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ای ایس پی این کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔

 رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ  ولیمسن کی جگہ ٹم ساتھی کو نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ولیمسن ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں بلیک کیپس کی قیادت جاری رکھیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے