کراچی:ٹیسٹ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور تیاریاں،
جمعہ کے روز بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کی اور اس دوران انگلش ٹیم کے بیٹرز کے درمیان چھکا مارنے کی پریکٹس ہوئی۔
📸📸#PAKvENG | #UKSePK pic.twitter.com/jKWvNyFnrr
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) December 15, 2022
انگلش کرکٹرز نے گراﺅنڈ میں لگا پریکٹس نیٹ اتروا دیا اور اس دوران ہر بیٹسمین کو تین تین گیندیں کرائی گئیں،انگلش کرکٹرز نے چھکے مارنے کی پریکٹس کرکے کچھ دیر بعد دوبارہ نیٹ لگوا کر پریکٹس شروع کی،دوسرے نیٹ پر پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس کی۔

