ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی صدر نے قلیل المدتی فنڈنگ بل کی منظوری دیدی

امریکی صدر نے قلیل المدتی فنڈنگ بل کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے حکومتی شٹ ڈان کو روکنے کیلئے ایک قلیل المدتی فنڈنگ بل پر دستخط کر دیے ہیں۔

وائٹ ہاس کے مطابق حالیہ قرارداد کی منظوری سے  وفاقی ایجنسیوں کو 23 دسمبر تک اپنے منصوبے اور سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے تخصیصات(اخراجات) فراہم ہوں گی۔

اس اقدام نے امریکی قانون سازوں کو کرسمس تک اومنیبس(ہمہ گیر)اخراجات کا پیکیج منظور کرنے کیلئے اضافی وقت فراہم کر دیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں