ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر پنجاب نے اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کر مسترد کردی

اسلام آباد: گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق ہدایت کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کو غیر قانونی قرار دے کر مسترد کردیا۔

گورنر پنجاب نے آرٹیکل 130کی شق 7کے تحت حکم نامہ جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کی کل کی رولنگ غیر آئینی اور خلاف قانون ہے ۔ آئین کادفاع اورقانون کاپاسداری اسپیکر کی ذمے داری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر آئینی ذمے داری کی ادائیگی میں ذاتی پسند کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں۔ آئین کے مطابق اسپیکر،ایمانداری اورغیر جانبداری سے آئینی ذمے داریاں اداکرنے کے پابند ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں