English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل  طلب

اسلام آباد:قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ 

وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سلامتی اور سرحدی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں دہشتگردی کے خلاف مربوط حکمت عملی وضع کی جائے گی۔ 

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تمام سروسز چیفس، سیکورٹی حکام، وزیر خارجہ ، وزیر داخلہ ، وزیر دفاع ،وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات ونشریات شرکت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے