English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق دھرنے کے ہجوم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہادت پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے مطابق ایک ماہ تک گوادر میں ریلی، دھرنا اور 5 یا زائد افراد کے اکھٹا ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان کا مزید کہنا ہے کہ گوادر میں اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے