ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی سی بی کا انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ

پی سی بی کا انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 اور اے ٹیم کے ٹوورز باقاعدگی سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ کی اے ٹیم اور انڈر 19 کے ہر سال چار ٹوورز کرانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جارہی ہے۔پی سی بی نے دوسرے بورڈز سے بات چیت کا عمل شروع کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ آسٹریلیا، ساؤتھ افریقا اور انگلینڈ کے ٹوورز ترجیحات میں شامل ہیں۔ سال 2023 میں جونیئر کرکٹرز کا بھرپور کیلنڈر بنایا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں