ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی کاسی ای او کے الیکٹرک کو سمن جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سی ای او کے الیکٹرک کے سمن جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس چیئرمین سیف اللہ ابڑو کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں کے الیکٹرک کے سی ای او کی عدم شرکت پر کمیٹی نے اظہار برہمی کیا۔قائمہ کمیٹی نے سی ای او کے الیکٹرک کے سمن جاری کرنے کا فیصلہ کیا، اور چئیرمین کمیٹی نے کہا کہ آئندہ اجلاس میں پولیس سی ای او کے الیکٹرک کو لے کر آئے گی۔

سیف اللہ ابڑو کا کہنا تھا کہ اجلاس سے حکام تب بھاگتے ہیں جب جواب نہیں ہوتا، جب پولیس سی ای او کے الیکٹرک کولائیگی تو پتہ چلے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں