ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

زرمبادلہ  کے  ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے،شیخ رشید

backdoor

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 2وقت کی روٹی کے لئے پہلی شہادت میرپورخاص میں ہو گئی ہے اب مہنگائی کی جگہ ٹھکائی مارچ ہو سکتاہے۔

ان خیالات کااظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا۔ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ زرمبادلہ  کے  ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے جو20روزسے کم کاامپورٹ ہے۔

9ماہ کی تباہی اورڈیفالٹ سے بچنے کاروڈمیپ چاہیے،76رکنی کابینہ ایک آٹے کاتھیلانہیں دے سکی،100دنوں میں الیکشن شیڈول دیناہوگا ورنہ تباہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں